عمانویل میکروں

نیجر میں ہمارے سفیر کو یرغمال بنا لیا گیا ہے،فرانسیسی صدر

پیرس (عکس آن لائن )فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ نیجر میں فرانسیسی سفیر کو فوجی حکومت نیحراست میں لے لیا”۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ وہ جو کھانا کھاتے ہیں وہفوجی راشن مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی

بیجنگ (نمائندہ عکس) بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین، سلطنت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران نے سہ فریقی مشترکہ بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان اچھی ہمسائیگی پر مبنی دوستانہ تعلقات مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی نائب وزیر خارجہ کا چین میں امریکی سفارت خانے کے سربراہ سے چینی ایئر شپ پر امریکی حملے بارے تحفظات کا اظہار

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے نائب وزیر خارجہ شے فنگ نے چین کے ان مینڈ ایئر شپ پر امریکی حملے کے بارے میں چین میں امریکی سفارت خانے کے سربراہ کو چینی حکومت کےتحفظات ریکارڈ کروائے ہیں۔ پیر کے روز مزید پڑھیں

ایردوآن

اسٹاک ہوم میں دریدہ دہنی،سویڈن نیٹورکنیت کے لییترکیہ کی حمایت کی توقع نہ کرے،ایردوآن

انقرہ (عکس آن لائن)ترک صدررجب طیب ایردوان نے خبردارکیا ہے کہ اسٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کے باہر ہونے والے شرانگیز احتجاج کے بعد سویڈن کومعاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم(نیٹو)کی رکنیت کے لیے ترکیہ کی حمایت کی توقع نہیں مزید پڑھیں