بھارتی کرکٹ بورڈ

ایشیاء کپ کی میزبانی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ،تمام باتوں میں کوئی صداقت نہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ نے دعوی کیا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ،اس حوالے سے تمام باتوں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کی سری لنکا کو مزید پڑھیں

سینٹرل کنٹریکٹ

نسیم شاہ،پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں شامل ہوگئے

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے 18 کھلاڑیوں پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں نسیم شاہ اور افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔ دوسری مزید پڑھیں

میتیں جلانے کا حکم

لنکن حکومت کا کرونا سے ہلاک افرادکی میتیں جلانے کا حکم،مسلمان مشتعل

کولمبو(عکس آن لائن)سری لنکا میں حکام نے کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی لاشوں کا نذر آتش کیا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایسے مریضوں میں سے تین مسلم شہریوں کی میتیں جبرا جلا دیے جانے مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

سارک ممالک کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ فنڈ قائم کریں، افتخار علی ملک

لاہور (عکس آن لائن)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نامزد صدر افتخار علی ملک نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے سارک ممالک کا مشترکہ فنڈ قائم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ، مزید پڑھیں

کمار سنگاکارا

بابر اعظم کا شمار اب کوہلی، ولیمسن اور جوروٹ جیسے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے‘ کمار سنگاکارا

لاہور (عکس آن لائن)سری لنکا کے سابق کپتان سنگاکارا نے بابر اعظم کو حیران کن صلاحیتوں کا مالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویرات کوہلی، کین ولیمسن اور جو روٹ کی طرح بابر اعظم کا شمار بھی موجودہ دور مزید پڑھیں

عمراکمل

سری لنکا کے بعد اب بنگلہ دیش کو بھی پاکستان آکر ٹیسٹ کرکٹ ضرور کھیلنا چاہیے‘عمراکمل

لاہور(عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹ عمر اکمل نے کہاہے کہ سری لنکا کے بعد اب بنگلہ دیش کو بھی پاکستان آکر ٹیسٹ کرکٹ ضرور کھیلنا چاہیے۔قائد اعظم ٹرافی فائنل میں شاندار ڈبل سنچری اسکور کرکے سینٹرل پنجاب کو کامیابی دلانے مزید پڑھیں

وقار یونس

سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے، وقار یونس

راولپنڈی(عکس آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے ،پاکستان میں سردیوں کا آغاز ہے اس لیے وکٹ پر بھی گھاس ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار مزید پڑھیں

فواد عالم

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع

راولپنڈی (عکس آن لائن)سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو کیا جائیگا جہاں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں مزید پڑھیں

بسوں پر فائرنگ

سری لنکا،صدارتی انتخابات،مسلمان ووٹرز سے بھری 100بسوں پر فائرنگ

کولمبو(عکس آن لائن) سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کیلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی، کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں مزید پڑھیں