عمران خان

عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ،3 افراد زخمی

کلر کلہار(عکس آن لائن )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ اسلام آباد جاتے ہوئے کلرکہار کے قریب حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی جانب سے کامیاب ریلی پر اہلِ لاہور کا شکریہ

لاہور (عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب ریلی پر اہلِ لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ اہلِ لاہور، خصوصا 7 مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

توشہ خانہ تحفے کی ملکیت اسی کی ہوتی ہے جس کو ملتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توشہ خانہ تحفے کی ملکیت حکومت پاکستان کے پاس نہیں ہوتی، تحفے کی ملکیت اس شخص کی ہوتی ہے جس مزید پڑھیں

عمران خان

موجودہ حکومت پر اعتبار نہیں ،سکیورٹی خدشات پر عدالت پیش نہیں ہورہا، عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پر اعتبار نہیں ،سپریم کورٹ ذمہ داری لے، سکیورٹی نہیں دے سکتے تو تمام مقدمات پر ورچوئل سماعت کر لیں،سکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی معیشت 90روز میں عام انتخابات کروانے کی متحمل نہیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت 90روز میں عام انتخابات کروانے کی متحمل نہیں ،مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوتی ہے۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

عمران خان

عدلیہ مخالف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہو ر( عکس آن لائن) سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سابق وزیراعظم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں مذکورہ درخواست ایڈووکیٹ ندیم مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی، اسد عمر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی پر پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسدعمر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطانق توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک کی معیشت کو سنبھالنے کے لئے مشکل فیصلے کیے اور آگے بھی مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو سنبھالنے کے لئے مشکل فیصلے کیے اور آگے بھی مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل جمعہ 2 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی کوئٹہ دھماکے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے تعزیت ،دکھ اور رنج کا اظہار

لاہور (نمائندہ عکس)چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے میں جاںبحق افراد کے لواحقین سے تعزیت ،دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور زخمیوں کیلئے طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ۔ بدھ کے روز مزید پڑھیں