اسلام آباد ہائی کورٹ

زہر کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی بشری بی بی کا طبی معائنہ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے طبی معائنے کی درخواست پر سماعت میں بشری بی بی کے ٹیسٹ کرواکر رپورٹ آئندہ سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔ مزید پڑھیں