چین

چین، 26 ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز

شنگھا ئی (عکس آن لائن) 26 واں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، قومی فلم انتظامیہ کی رہنمائی اور چائنا میڈیا گروپ اورشنگھائی حکومت کے زیر اہتمام، 14 تاریخ کو شروع ہوا ۔ یہ دس روزہ فیسٹیول 23 جون تک جاری رہےگا۔ مزید پڑھیں