روس اور یوکرین

روس اور یوکرین کے مسئلے پر غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کا سلسلہ ترک کیا جائے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے روس یوکرین تنازعے کے حوالے سے کہا ہے کہ  امریکہ نے گزشتہ چند دنوں میں جنگ کے خطرے کو بڑھاوا دیا ہے اور تناؤ پیدا کیا ہے، جس سے یوکرین کے اقتصادی اور سماجی استحکام مزید پڑھیں

روس

امریکا اور نیٹو ہمارے سکیورٹی مطالبات نظرانداز کر رہے ہیں، روس

واشنگٹن(عکس آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن میں جنگ کی پہل نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں روسی صدارتی محل نے خبردار کیا کہ امریکا اور نیٹو نے اس کے مطالبات مزید پڑھیں

روس

روس،یوکرین کشیدگی کے باعث خام تیل90ڈالر فی بیرل سے متجاوز

نیویارک(عکس آن لائن)روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خام تیل 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیاجبکہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں تقریبا 5 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت مزید پڑھیں

روس

اقوام متحدہ کی میٹنگ میں روس کی امریکا اور یورپی یونین پر تنقید

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی ایک میٹنگ میں روس کی حکومت نے یورپی یونین اور امریکا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں ماہ سلامتی کونسل کے میزبان ملک ایسٹونیا کی طرف سے منعقد کی مزید پڑھیں

روس

روس کے ساتھ بہتر تعلقات کے حصول کی ہماری کوششوں کو ایک زبردست دھچکا لگا،جرمنی

برلن /ماسکو(عکس آن لائن)روس نے جرمن غیر سرکاری تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ادھرجرمنی نے روس کی جانب سے تین جرمن غیر سرکاری تنظیموں(این جی او)کے خلاف کارروائی کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس مزید پڑھیں

دوستی ختم

روس کا باضابطہ طور پر امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان

ماسکو (عکس آن لائن)روس نے امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس نے امریکا کو باضابطہ طور پر ‘غیر دوستانہ’ ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔خبر ایجنسی نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

روس

روس کا جوابی وار، جمہوریہ چیک کے 20 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ماسکو(عکس آن لائن) روس نے جوابی وار کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کے بیس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، روس نے یہ اقدام جمہوریہ چیک کی جانب سے 18 روسی سفارت کاروں کو نکالنے کے بعد اٹھایا مزید پڑھیں

آئس بریکر

روس کادنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیارکرنے کا دعویٰ

ماسکو(عکس آن لائن) روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے دعوی کیا ہے کہ ہم دنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیار کررہے ہیں جسے آج تک کسی نے نہیں بنایا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ولادی میرپیوٹن مزید پڑھیں