کابل(عکس آن لائن)کابل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں سڑک کنارے نصب بم ایک گاڑی پر پھٹنے سے اس میں موجود ایک شخص ہلاک اور 2 مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے بعد ریسکیو کا کام جاری ہے، ہیوی مشینری کی مدد سے ملبہ ہٹایا جا رہا ہے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 9 مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلباء پرحملہ کرنیوالوں کاانسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ پشاور مدرسے میں دھماکے کی مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہرگز مرعوب نہیں ہوگی ۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز شریف نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن خوانی کرتے معصوم طلباء کونشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں
قاہرہ (عکس آن لائن) مصر نے مذاکرات میں ایتھوپیا کی ہٹ دھرمی کے جواب میں النہضہ ڈیم کو دھماکے سے اڑا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوڈان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ نے تربت میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی بہتری ملک دشمن عناصر کو کھٹک رہی ہے،شر پسند عناصر مزید پڑھیں
ولنگٹن (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ جزیرے کے آتش فشاں میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر17ہوگئی ہے۔ پیر کو نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق آکلینڈ کے ایک اسپتال میں داخل مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن) لاہورکے علاقہ ٹاؤن شپ کے علاقے میں ایک بیکری کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں محمد علی روڈ پر ایک بیکری مزید پڑھیں
واشنگٹن(عکس آن لائن ) پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ،امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے مزید پڑھیں