چینی وزارت تجارت

امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کا نفاذ تحفظ پسندانہ اقدام ہے، چینی

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے نشاندہی کی کہ امریکی حکومت نے اسٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی محصولات مزید پڑھیں

اعداد و شمار

چین میں سوشل لاجسٹکس کا مجموعی حجم 360 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر  گیا

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 میں  چین میں سوشل لاجسٹکس کا مجموعی حجم، یعنی معاشی آپریشن میں لاجسٹکس کی کل قیمت ، مزید پڑھیں

درآمدات  

چین  کی خدمات کی درآمدات اور برآمدات کے کل حجم  نے پہلی بار 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر لیا 

بیجنگ (عکس آن لائن) وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے  تیزی سے ترقی حاصل کی ہے  اور  خدمات کی مجموعی درآمدات  اور برآمدات  کا حجم پہلی بار 1 ٹریلین امریکی مزید پڑھیں

چین

چین نے ہمیشہ عالمی تجارت کی پائیدار اور صحت مند ترقی کو فروغ دیا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)  اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 39.79 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 4.9 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان مزید پڑھیں

چین

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 36.02 ٹریلین ہو گئی

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کےجنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کی اشیاء کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 36.02 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 5.2 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافے کا مزید پڑھیں

معاشی شرح نمو

معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزارت خزانہ نے معاشی شرح نمو میں بہتری اور مہنگائی میں کمی آنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بیرونی قرضوں اور بھاری سود کی ادائیگی کو مالی صورتحال کیلیے بڑا چیلنج قرار دیدیا ہے۔ ملکی معیشت کے مزید پڑھیں

مشینیری گروپ

مشینیری گروپ کی درآمدات ، جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر30 فیصدکا اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں 2 فیصد کا اضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں سالانہ بنیادوں پر دو فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی مزید پڑھیں