شیری رحمان

تحریک انصاف کو اپنی ڈوبتی سیاست بچانے کیلئے پارلیمنٹ کا سہارا چاہیے،شیری رحمان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ڈرہے کہ استعفوں اور اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد ان کی سیاست کا خاتمہ ہوجائے گا، مزید پڑھیں