نگران وزیراعلی پنجاب

پنجاب صوبائی کابینہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کی منظوری دیدی ، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب صوبائی کابینہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کی منظوری دیدی ، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا ، ۔ یکم جنوری سے لرنر کی فیس 60روپے سے بڑھا کر 1ہزار کردی جائیگی ،ایل ٹی مزید پڑھیں