تقریب

ہاربن ایشیائی سرمائی کھیلوں کے لئے چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹنگ گروپ کی روانگی کی  تقریب کا انعقاد 

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا  میڈیا گروپ نے ہاربن ایشین ونٹر گیمز کےلئے   رپورٹنگ گروپ کی روانگی کی تقریب کا انعقاد کیا۔پیر کے روز چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ  نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چین

چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمیشہ پاناما کے عوام کی حمایت کی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا کہ پاناما نہر امریکہ کا ایک اہم قومی اثاثہ ہے اور دھمکی دی کہ امریکہ پاناما نہر کو واپس لے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ مزید پڑھیں

اطالوی صدر

اٹلی چین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،اطالوی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)چین اور اٹلی کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر سی ایم جی نے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا کے چین کے سرکاری دورے کے دوران ان کا ایک خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چینی وزیر اعظم بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان کے ہمراہ “1+10” ڈائیلاگ اجلاس میں شریک ہوں گے

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نیو ڈویلپمنٹ بینک کی صدر ڈیلما روسیف، عالمی بینک کے صدر انجی پینگ،آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر جارجیوا،ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن مزید پڑھیں

پلسرز کی دریافت

چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا اکیڈمی آف سائنسز کی نیشنل ایسٹرونامیکل آبزرویٹری نے فاسٹ پلسر ز سائنس سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں جاری کردہ معلومات کے مطابق، نومبر 2024 تک،صوبہ گوئی چو میں واقع 500 میٹر اپرچر اسفیریکل ریڈیو دوربین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور

بیجنگ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ “بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ گزشتہ 11 سالوں میں کسی چینی وزیر اعظم کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے ۔بدھ کے روز مزید پڑھیں

چین

چین، لی شو لئی کی چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں شرکت کرنے والے نمائندوں سے ملاقات

بیجنگ (عکس آن لائن)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر لی شو لئی نے بیجنگ میں چھٹی عالمی میڈیا سمٹ میں شرکت کرنے مزید پڑھیں