چینی کی قیمتیں

وزیر اعظم صرف نوٹس لینے تک محدود ہیں، چینی کی قیمتیں کم کیں جائیں،ترجمان سندھ حکومت

کراچی(عکس آن لائن)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹرمرتضی وہاب نے چینی کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت عظمی صرف نوٹس لینے تک محدود ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے جاری ویڈیو بیان میں کہاکہ وہ چینی مزید پڑھیں