چودھری سرور

فلسطینی عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، چودھری سرور

لاہور (عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین روپے کی امداد کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں