پی آئی اے

پی آئی اے کا مانچسٹر کیلئے اسلام آبادسے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اضافی پروازوں کے ذریعے مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ نے یمن میں فوج بھیجنے کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کر دی

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ حالات ٹھیک رہنے کی صورت میں ان کی حکومت یمن میں فوج بھیجنے پر غور کر سکتی ہے۔برطانوی فوج کی شمولیت پر غور کرنے سے قبل صورتحال کو بہت مختلف مزید پڑھیں

برطانیہ

کورونا کی تیسری لہر یورپ سے برطانیہ پہنچنے کا خدشہ

نئی دہلی /لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یورپ میں پھیلنے والی کورونا کی تیسری لہر برطانیہ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔دوسری جانب روسی صدر پیوٹن آج (بدھ کو) کورونا ویکسین لگوائیں گے، جرمنی میں حکومت مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کا آئندہ دہائی میں پاکستان کیساتھ تعلق مزید بہتر بنانیکا عزم

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ نے آئندہ دس برس کیلئے اپنی خارجہ پالیسی کے خدوخال واضع کر دیے ہیں۔ رپورٹ میں برطانیہ کی سنہ 2030 تک کی ترجیحات طے کی گئی ہیں۔ برطانوی حکومت نے پاکستان سے تاریخی تعلق کو مزید مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کی شامی وزیرخارجہ سمیت صدربشارالاسد کے چھ ساتھیوں پر پابندیاں عاید

لندن (عکس آن لائن )برطانیہ نے شامی صدربشارالاسد کے چھے قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ان میں شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانوی امدادی کارکن ریٹکلف کے خلاف نئے الزامات ناقابل قبول ہیں، برطانیہ

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ نے ایران میں پانچ سالہ قید بھگتنے کے بعد رہائی پانے والی ایرانی نژاد برطانوی شہری اور امدادی کارکن زغری ریٹکلف کے خلاف نئے الزامات کے تحت مقدمہ کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی مزید پڑھیں

برطانیہ

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو ساڑھے تین ماہ مکمل، برطانیہ کا معاملہ اٹھانے کا اعلان

لندن(عکس آن لائن)متنازع زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کو ساڑھے تین ماہ مکمل ہو گئے۔ بھارت میں کسانوں کا احتجاج عالمی رنگ اختیار کر گیا، برطانیہ نے معاملہ وزرائے اعظم کی ملاقات میں اٹھانے کا اعلان کر دیا جس پر بھارت مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ اور جنوبی افریقا میں سامنے آنے والے کرونا کی نئی شکل زیادہ تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے،فرانسیسی وزیراعظم

پیرس (عکس آن لائن)فرانس نے کرونا کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہونے والے افراد کو بھی ویکسین لگوانے کی اجازت دی ہے۔ اس طرح فرانس پہلا ملک ہے جس نے صحت یاب مریضوں کو یہ ویکسین فراہم کرنا مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

اس سال یوم یکجہتی کشمیر حقیقی طور پر عالمی یوم یکجہتی کشمیر کی شکل اختیار کر گیا ،سردار مسعود خان

اسلا م آباد (عکس آن لائن)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے یوم یکجہتی کشمیر منا کر مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر پوری پاکستانی قوم، حکومت، اپوزیشن جماعتوں اور آزادکشمیر مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ سے شروع ہونے والی کوروناکی نئی قسم فرانس بھی پہنچ گئی

لندن(عکس آن لائن) برطانیہ سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم فرانس بھی پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ برطانیہ میں مقیم فرانسیسی شخص جو گزشتہ روز ہی برطانیہ سے واپس آیا تھا، مزید پڑھیں