برطانیہ

ہم خلیجی ممالک کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات میں خوش قسمت ہیں،برطانیہ

قاہرہ(عکس آن لائن)مصر میں شرم الشیخ میں منعقد COP27 موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے خلیجی ریاستوں کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور ان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں مزید پڑھیں

تاریخی اوقات

برطانیہ نے مختلف تاریخی اوقات میں دنیا کے تقریبا 90فیصد ممالک پر چڑھائی کی تھی، میڈ یا رپورٹ

لندن (نمائندہ عکس)حال ہی میں برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا تھا کہ برطانیہ اور ماریشس نے جزائر چاگوس کی خودمختاری پر بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ہے کہ اگلے سال کے اوائل میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ملکہ کی آخری رسومات، وزیر اعظم سمیت 500سربراہان مملکت اور وفود شرکت کریں گے

لندن (نمائندہ عکس)برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی پیر 19ستمبر کو ہونے والی آخری رسومات میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے 500کے قریب سربراہانِ مملکت اور وفود شرکت کریں گے،الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس، مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

لندن(نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر کروا دی گئی،مسلم لیگ ن برطانیہ لیگل ونگ کے سربراہ اور صدر چوہدری انصر محمود نے چیریٹی کمیشن لندن مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کو “مالویناس جزائر” کے مسئلے پر اقوامِ متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد کرنا چاہیئے

بیجنگ (عکس آن لائن) ارجنٹائن میں برطانوی سفارت خانے نے ارجنٹائن میں کالج کے طلباء کے لیے مختصر ویڈیوز کا ایک آن لائن مقابلہ شروع کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ جیتنے والے ایک ہفتے کے لیے مالویناس جزائر مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں بطور مہمان خصوصی پاسنگ آوٹ مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کو ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے “چین برطانیہ مشترکہ اعلامیے ” کے تحت برطانیہ پرہانگ کانگ کےباشندوں کی “تاریخی ذمہ داری “ہے اور مزید پڑھیں

سنکیانگ

چین کی امریکہ اور برطانیہ کے سنکیانگ سے متعلق عائد کردہ غیر معقول الزامات کی سختی سے تردید

بیجنگ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے سلامتی کونسل کی “عالمی قانون کی خلاف ورزیوں کے لیے جوابدہی کو مضبوط بنانے اور امن و سلامتی کو برقرار رکھنے پر ان کے اثرات” مزید پڑھیں

معید یوسف

روس کے دورے کی بنیاد پرپاکستان کو تنہا سمجھنا درست نہیں، معید یوسف

لندن (نمائندہ عکس) مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ برطانوی حکومت نے وزیراعظم کے دورہ روس کو جواز بنا کر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا ہے۔ معید یوسف نے لندن اسکول مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران نیازی کی حکومت تقریباً چار سال سے نام نہاد احتساب کا عمل چلا رہی ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران نیازی کی حکومت تقریباً چار سال سے نام نہاد احتساب کا عمل چلا رہی ہے ۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں