صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کی زیر صدارت بجلی بچت کے حوالے سے اجلاس، گرین پریذیڈنسی منصوبے کے تحت اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نمائندہ عکس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت بجلی کی بچت کے حوالے سے اجلاس ، شرکا کو بتایا گیا کہ ایوان صدر نے توانائی کی مد میں گزشتہ 2 سال میں 10 کروڑ 80 لاکھ روپے کی مزید پڑھیں