لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے سپیشل یونٹ بنانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے پنجاب میں سپیشل یونٹ بنانے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کئی کیسز ناقص تفتیش کی وجہ سے عدالتوں میں فیل ہو جاتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں