ڈونلڈ ٹرمپ

ایران امریکی ایجنٹ کو رہا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن کے ایجنٹ رابرٹ لیونسن کو واپس کیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے گزشتہ شب اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں لکھا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ایران کا عالمی جوہری ادارے کی خاتون انسپکٹر کو خوف زدہ کرنا شرم ناک ہے،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی خاتون انسپکٹر کے ساتھ جس طرح کا معاملہ کیا ہے وہ شرم ناک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے مزید پڑھیں

سلمان بن عبالعزیز

سعودی عرب اور ایران مابین قربتوں میں اضافہ، روحانی کا سلمان بن عبالعزیز اور بحرینی شہزادے کو خط

ّتہران(عکس آن لائن)ایرانی صدر حسن روحانی نے مذاکرات اور خطے میں امن کو برقرار رکھنے کیلئے سعودی شہزادہ سلمان بن عبد العزیز اور بحرین کے شہزادہ حماد بن عیسی الخلیفا کوخط بھیجا ہے۔ خط میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امن مزید پڑھیں

عمران خان کے کردار

ایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریف

ریاض(عکس آن لائن) ایران کے بعد سعودی قیادت نے بھی امن کیلئے وزیراعظم عمران خان کے کردار کو سراہا جبکہ عمران خان نے خلیج میں فوجی تنازعات سے بچنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے جاری مزید پڑھیں

ثالثی کی پیشکش

سعودیہ سے کشیدگی،ایران کا وزیراعظم عمران خان کی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

تہران(عکس آن لائن) ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے بات چیت کے علاوہ کوئی دوسری چوائس نہیں، براہ مزید پڑھیں

ایران

دیگر ممالک کے تعاون سے یقینا ایرانی خلا باز کو خلا میں بھیجیں گے، ایران

تہران (عکس آن لائن ) ایران کے وزیر مواصلات و ٹیکنالوجی محمد جواد آذری جہرمی نے کہا ہے کہ ہم دیگر ممالک کے تعاون سے ایرانی خلا باز کو خلا میں بھیجیں گے۔ جہرمی نے عالمی اسپیس ویک کی مناسبت مزید پڑھیں

روسی صدر

ایران کے سعودی تنصیبات حملے میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آ سکا،روسی صدر

ماسکو(عکس آن لائن)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پرحملے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آ سکا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی تیل تنصیبات پر مزید پڑھیں

راکٹ کے دھماکے

ایران نے اپنے خلائی مرکز میں راکٹ کے دھماکے کی تصدیق کردی

تہران (عکس آن لائن )ایران نے پہلی مرتبہ اپنے امام خمینی خلائی مرکز میں راکٹ کے دھماکے کی تصدیق کی ہے۔گذشتہ جمعرات کو خلائی تصاویر سے اس دھماکے کا پتا چلا تھا۔ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیع نے کہاہے کہ مزید پڑھیں