ایران

اسرائیلی بحری بیڑوں پر حملوں میں ایران ملوث نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران(عکس آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری بیڑوں پر حوثی حملوں میں ایران ملوث نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین 

چین نے ہمیشہ امریکہ کے ساتھ خلائی تبادلوں کے حوالے سے کھلے  رویے پر عمل کیا ہے، چین 

بیجنگ (عکس آن لائن)   چین میں امریکی سفیر برنز نے حال ہی میں دعویٰ کیا کہ ‘چین کا  چاند کی تحقیق کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ تعاون کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔’ اس حوالے سے چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

تائیوان کو امریکہ کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی چین کی وحدت کے تاریخی عمل کو نہیں روک سکتی ، چین

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے  یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایک بار مزید پڑھیں

امریکی معیشت

فیڈرل ریزرو نے مسلسل تین مرتبہ شرح سود میں اضافے کو روکا،  امریکی معیشت ٹھنڈی پڑ رہی ہے

واشنگٹن (عکس آن لائن)  امریکی  فیڈرل ریزرو نے ایک بار پھر    شرح سود میں اضافے کو روکنے کا اعلان کیا ۔ اس سے قبل امریکہ مسلسل تین بار شرح سود میں اضافے کو روک چکا ہے۔حالیہ عرصے میں  امریکی وفاقی مزید پڑھیں

ترکیہ

قرار داد ویٹو کے بعد امریکا دنیا میں تنہا رہ گیا، ترکیہ

انقرہ(عکس آن لائن)ترکیہ کی وزارت خارجہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے بارے میں امریکی موقف اورجنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد کو امریکہ کی طرف سے ویٹو کیے جانے پر مکمل مایوسی ظاہر کی ہے۔ وزات مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا

کراچی(عکس آن لائن) نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجاجو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ چھ فیصد کم ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔بدھ کے روز انتھونی بلنکن نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے اظہار تعزیت کے لیے مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر

اسرائیل غزہ میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے،امریکہ

دبئی (عکس آن لائن)امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے غزہ میں بہت زیادہ فلسطینی مارے جا رہے ہیں ۔اسرائیل فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس مزید پڑھیں

چینی صدر

امریکہ کا چینی انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

واشنگٹن (عکس آں لائن)امریکی حکومت نے چینی وزارت پبلک سیکیورٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس کو “اینٹیٹی لسٹ” سے ہٹانے اور اس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا جو کہ نا فذ العمل ہو گیا ہے۔جمعہ کے روز مزید پڑھیں