اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتِحال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کرانے کا پابند بنانے کیلئے نئی درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں 30 اپریل کو الیکشن کرانے کے معاملے پر الیکشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دبا وکے باوجود جس طرح الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا وہ قابلِ تعریف ہے،آر اوز سے انکار کرنا مزید پڑھیں
اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پارٹی کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے اسلام آباد جبکہ ڈاکٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے لیے تاریخیں تجویز کردیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے صدر مملکت اور گورنر خیبرپختونخوا کو مراسلے مزید پڑھیں
اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر تے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز سے بھی مراسلے بھیج کر انتخابی عملے کی فہرست مزید پڑھیں
پشاور (عکس آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 90 روز میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نمٹا دی۔پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس روح الامین اور جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن، لا ونگ اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کا معاملہ ،الیکشن کمیشن کا جمعرات کو ہونے والا اجلاس ازخودنوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے احکامات مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کو 2 سے زائد حلقوں پر الیکشن لڑنے سے روکنے کی تجویز دیدی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے حکام مزید پڑھیں