اقوام متحدہ

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق شواہد واضح ہیں اور ان میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)کرہ ارض کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے اورصنعتی انقلاب سے پہلیکی نسبت دنیا اب 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ گرم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق شواہد واضح مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ف )کے رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلہ کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

موسمیاتی سانحات کے باعث دنیا بھر میں 50 سال میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)موسمیاتی شدت میں اضافے کے باعث 1970 سے 2021 کے دوران لگ بھگ 12 ہزار سانحات میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے(ڈبلیو ایم او)کی جانب سے بتائی گئی۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کا یمن کے تمام فریقوں پر سیاسی عمل کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے پر زور

بیجنگ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی صورتحال پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

طالبان پھانسی، سنگسار اور کوڑے مارنے کی سزائیں دینا بند کریں، اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ ملزمان کو بطور سزا کوڑے مارنے اور پھانسی دینے کا سلسلہ بند کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں افغانستان مزید پڑھیں

اجلاس

سوڈان میں لڑائی کی وجہ سے آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد نقل مکانی کرسکتے ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن )اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ سوڈان میں متحارب فوجی دھڑوں کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں آٹھ لاکھ سے زیادہ افراد نقل مکانی کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ مزید پڑھیں

ویڈیو فیسٹیول

اقوام متحدہ میں چینی زبان کے دن پر ویڈیو فیسٹیول کا انعقاد

جینیوا(عکس آن لائن)اقوام متحدہ میں چینی زبان کے دن پر ویڈیو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا،چینی مندوب چھن شو نے اپنے خطاب میں کہا کہ چینی صدر نے گلوبل سیولائزیشن انیشی ایٹو پیش کرتے ہوئے ثقافتی و تہذیب و تمدن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

جنوبی ایشیا دنیا میں بچیوں کی کم عمر کی شادیوں کا مرکز ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کی وجہ سے جنوبی ایشیا دنیا میں بچیوں کی کم عمر کی شادیوں کا مرکز ہے۔ یونیسیف کی طرف سے جارہ کردہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

خواتین کو کام کی اجازت نہیں ملی تو آئندہ ماہ افغانستان چھوڑدیں گے،اقوام متحدہ

کابل (عکس آن لائن) اقوامِ متحدہ نے طالبان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر خواتین عملے کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو مئی میں تمام آپریشن بند کرکے افغانستان سے واپس چلے جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ

قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی کارروائیوں میں چین،اہم قوت ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کی کارروائیوں میں چین،اہم قوت ہے، قیام امن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں چین، فنڈز دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ مزید پڑھیں