وزیر تعلیم سندھ

الیکشن کمیشن کوشبلی فرازکے بیان کانوٹس لیناچاہئے، ایم این ایز کویرغمال بناکراعتمادکاووٹ لیاگیا،وزیرتعلیم سندھ

کراچی(عکس آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کوشبلی فرازکے بیان کانوٹس لیناچاہئے، ایم این ایز کویرغمال بناکراعتمادکاووٹ لیاگیا،ہوسکتا ہے حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈائون کی طرف چلے جائیں، ہماری کوشش ہوگی کہ بچوں مزید پڑھیں