اداکار ارباز خان

نئے سال میں فلمی اسٹوڈیوز میں رونقیں بحال ہوں گی‘ اداکار ارباز خان

لاہور(عکس آن لائن) فلم و ٹی وی کے معروف اداکار ارباز خان نے امید ظاہر کی ہے کہ نیا سال میں فلم انڈسٹری کے لئے بہتر ثابت ہوگا اور فلمی اسٹوڈیوز میں بھی رونق آئے گی۔ ایک انٹرویو میں ارباز مزید پڑھیں