ویمن کرکٹ ٹیم

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن) دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ 15رکنی ویمن سکواڈ میں فاسٹ بولر ڈیانا بیگ ،طوبی مزید پڑھیں

جوہری سازش

امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی “جوہری سازش” کامیاب نہیں ہوگی،رپورٹ

ویا نا (عکس آن لائن)عالمی ایٹمی توانائی ادارے کا 66 واں اجلاس26سے 30ستمبر تک ویانا میں منعقد ہوا،جس میں امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری آبدوز تعاون کو ” قانونی حیثیت ” دینے کی سازش کی گئی۔ اس حوالے سے ویانا مزید پڑھیں

ایٹمی پھیلاؤ

امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا ایٹمی پھیلاؤ کے راستے میں اپنی غلطیوں کو مزید نہ دہرائیں،چینی سفیر

بیجنگ (عکس آن لائن)عالمی ایٹمی توانائی ادارے کا 66 واں اجلاس ویانا میں26سے 30ستمبر تک منعقد ہوا،جس میں امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کی جوہری آبدوز تعاون کو ” قانونی حیثیت ” دینے کی سازش ناکام بنائی گئی۔ اتوار کے روز چینی مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ اور دورہ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی (عکس آن لائن)کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ کی پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا

پیٹ کمنز میچ کے بہترین کھلاڑی ،عثمان خواجہ سیریزکے بہترین کھلاڑی قرارپائے،ہوم گرائونڈپرپاکستان کو آسٹریلیاکے ہاتھوں مسلسل دوسری سیریزمیں شکست

لاہور(عکس آن لائن) آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی، آسٹریلیاکے عثمان خواجہ سیریزکے بہترین کھلاڑی قرار پائے پیٹ کمنز میچ مزید پڑھیں

آسٹریلیا

یہ تاثر غلط ہے ہم آسٹریلیا سے ڈر رہے ہیں اور پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ آسٹریلیا سے ڈر کر بنائی گئی، بابراعظم

کراچی (عکس آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے ہم آسٹریلیا سے ڈر رہے ہیں اور پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ آسٹریلیا سے ڈر کر بنائی گئی،پنڈی کی نسبت کراچی میں گرمی زیادہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا کی دیگر ٹیموں کے بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات روشن ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن) آسٹریلیا کی دیگر ٹیموں کے بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات روشن ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا کہ آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم، اے ٹیم اور انڈر19 کا بھی پاکستان مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ ملکی کرکٹ سیریز کی خواہش ظاہر کردی

کراچی(عکس آن لائن)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ ملکی کرکٹ سیریز کی خواہش ظاہر کردی۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہاکلے نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا، بھارت اور پاکستان کیساتھ سیریزکی میزبانی کی مزید پڑھیں