اداکارہ مہوش حیات

تمغہ امتیاز کی حامل معروف اداکارہ مہوش حیات لڑکیوں کے حقوق کی خیر سفیر مقرر

کراچی( عکس آن لائن )تمغہ امتیاز کی حامل معروف اداکارہ مہوش حیات کو لڑکیوں کے حقوق کی خیر سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

نصیبولال

فلم”مہربلو”کے گانے کی نصیبولال کی آوازمیں ریکارڈنگ

لاہور(عکس آن لائن) ایورگرین موویزکے بینرتلے بننے والی نئی پنجابی فلم ”مہربلو”کے گانے کی ریکارڈنگ گزشتہ روزمقامی ریکارڈنگ اسٹوڈیومیں گلوکارہ نصیبولال کی آوازمیں کی گئی،فلم کی کاغذی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،ان دنوں فلم کے گانوں کی ریکارڈنگ کی جارہی مزید پڑھیں

اداکارہ و پرفارمرایمان مغل

شوبز کی دنیا میں منفرد مقام اورنام کے لیے محنت کا سلسلہ جاری رکھوں گی،ایمان مغل

لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ و پرفارمرایمان مغل نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کیرئیر میں میری توقع سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہورہی ہے ہمیں سٹیج کے ساتھ اپنی فلم انڈسڑی کیلئے بھی ملکر جل کر کام کر نا ہوگا۔ مزید پڑھیں

مصطفیٰ قریشی

مصطفیٰ قریشی حناء دلپزیر کے ساتھ شارٹ فلم’’پریم پارک‘‘ میں دکھائی دیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن) معروف لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی پہلی بار اداکارہ حناء دلپزیر کے ساتھ شارٹ فلم’’پریم پارک‘‘ میں دکھائی دیں گے۔ فلم عامر قریشی کے یوٹیوب چینل پر دکھائی جائے گی جس کے ہدایت کار مصطفیٰ قریشی کے مزید پڑھیں

فہد مصطفی

صرف لائیکس کے لیے سیلفی لینے والوں سے بہت پریشان ہوتا ہوں، فہد مصطفی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارو میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ وہ بہت پریشان ہوتے ہیں جب کوئی صرف لائیکس کے لیے آپ کے ساتھ سیلفی لیتا ہے۔ ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ہم بہت غلط مزید پڑھیں

صوبیہ خان

انفنٹری روڈ کا نام لیجنڈ کرکٹر عبد القادر خان کے نام سے منسوب کیا جائے ‘ صوبیہ خان

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ انفنٹری روڈ کا نام لیجنڈ کرکٹر عبد القادر خان کے نام سے منسوب کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ عبد القادر نے کرکٹ کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان مزید پڑھیں