شیخ رشید احمد

شریف خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا، زرداری کچھ ضرور دے گا،شیخ رشید احمد

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری بانٹ کر کھاتے ہیں اور وہ کچھ نہ کچھ ضرور دے گا ، کنجوس خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا کیونکہ نواز شریف اکیلا کھاتا مزید پڑھیں

اسد مجید

امریکی ایوان میں مسئلہ کشمیر پر بحث عمران خان کی کوششوں کا نتیجہ ہے، اسد مجید

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسدمجیدخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکا بھر میں پاکستان کمیونٹی کو متحرک کیا اور کشمیر کی تحریک میں جان ڈالی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے وژن

وزیر اعظم کے وژن کے تحت کاروبار میں آسانیاں لائی ہیں، فردوس اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ورلڈبینک کی ای اوڈی رینکنگ میں28درجے بہتری کی تاریخی ترقی حاصل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے مزید پڑھیں

شہباز شریف

نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نہ بڑھنا تشویشناک امر ہے، شہباز شریف

لاہور (عکس آن لائن) صدر مسلم لیگ نواز میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عدالت کو نواز شریف کی صحت پر خطرات سے آگاہ کرے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نہ بڑھنا تشویشناک امر ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

ذمے دار حکومت

نواز شر یف، آصف علی زرداری کو کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہو گی، ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ عوام دشمن حکومت کے خلاف ہیں،

کرا چی (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری اور نواز شریف کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہوگی، جمعرات کے روز بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز مزید پڑھیں

شاہ محمود قر یشی

اقوام متحدہ کے قیام کی چوہترویں سالگرہ کے جشن میں عالمی برادری کے ساتھ پاکستان بھی شریک ہے، شاہ محمود قریشی

اسلا م آ با د (عکس آن لائن) وزیر خا رجہ شاہ محمود قر یشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے قیام کی چوہترویں سالگرہ کے جشن میں عالمی برادری کے ساتھ پاکستان بھی شریک ہے، اپنے قیام سے مزید پڑھیں

شہبازشریف

صدر مسلم لیگ(ن) شہبازشریف نے نوازشریف کی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کیلئے اسلام آ با د ہا ئیکو رٹ سے رجوع کرلیا، تفصیلات کے مطا بق جمعرات کے روز میاں شہبازشریف کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

سلامتی کونسل کو اپنی قراردادوں پر عمل کرنا چاہیے اور اپنے وعدے پورے کرنے چاہئیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود پرانے مسائل میں سے ایک ہے، جموں و کشمیر کے عوام عالمی برادری کی طرف مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پاکستان کے سچ نے بھارتی جھوٹ کو دفن کردیا ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سچ نے بھارتی جھوٹ کو دفن کردیا ہے،شہری آبادی اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے سفاک اور بزدل ہیں، مزید پڑھیں