وزیر اعظم

چین میں موجود ہم وطنوں کی سلامتی و تحفظ کے لیے فکر مند ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ چین میں موجود ہم وطنوں کی سلامتی و تحفظ کے لیے فکر مند ہیں، طلبا سمیت ہر پاکستانی شہری کا خصوصی خیال رکھا جائے، دفتر خارجہ اور فارن مشن مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی بحال

پی ایم ڈی سی بحال، پاکستان میڈیکل کمیشن تحلیل کرنے کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی )کے قیام اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی )کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دے کر ملازمین کو مزید پڑھیں

آصف زرداری

منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس کیس، آصف زرداری پرفردِ جرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخر

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس کیس میں آصف زرداری اور دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 3 مارچ تک موخر کردی ہے۔ منگل کو احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن قوم کی لوٹی دولت واپس کر دے تو عوام کو کافی حد تک ریلیف مل سکتا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مہنگائی پر سیاست کرنی والی اپوزیشن قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کر دے تو عوام کو کافی حد تک ریلیف مزید پڑھیں

وزیر دفاع پرویز خٹک

مسلم لیگ ق حکومت کی اتحادی ہے،یہ اتحاد اگلے الیکشن تک قائم رہے گا ،وزیر دفاع پرویز خٹک

لاہور( عکس آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق حکومت کی اتحادی ہے اور یہ اتحاد اگلے الیکشن تک قائم رہے گا ۔جن باتوں پر ایشوز تھے وہ سب حل ہو گئے ہیں۔ چوہدری مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

ملکی خود مختاری کیلئے معاشی میدان میں اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونا ضروری ہے،وزیرخارجہ

کراچی (عکس آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ڈیڑھ سال میں بہت کچھ سیکھا اور دیکھا ہے، معیشت کی بہتری کےلئے عالمی خارجہ پالیسی کو معاشی تعلقات کے ساتھ جڑنا ہو گا، مزید پڑھیں

وزیر اعظم

غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہغریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی، ہماری اولین ترجیح پاکستان کی عوام اور خصوصاً غریب اور تنخواہ دار طبقہ ہے جس کو ریلیف فراہم کرنے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

ماضی کا کرپٹ پاکستان دفن ہو چکا ،وزیراعظم کی قیادت میں شفاف پاکستان پروان چڑھ رہا ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کا کرپٹ پاکستان دفن ہو چکا اور اب وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شفاف پاکستان پروان چڑھ رہا ہے، اپوزیشن کے پاس کرپشن بچا وکے سوا کوئی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کل ہوں گے، اپوزیشن کا مہنگائی پر سخت احتجاج کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد پیر کو دوبارا ہوں گے ، جن میں اہم قانون سازی کے علاوہ مختلف امور پر بحث کی جائے گی ، جبکہ اپوزیشن کی مزید پڑھیں