وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل ڈی جیز مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے

برسلز (عکس آن لائن)وزیرخارجہ اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔جوہری توانائی کا پہلا سربراہی اجلاس برسلز میں شروع ہو گیا ہے ، سربراہی اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر مزید پڑھیں

شہبازشریف

ہمیں اپنے خوشحال کل کے لئے آج درخت لگاناہوں گے، وزیراعظم

اسل مآباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں جنگلات کا رقبہ بڑھانے اور جنگلات کو محفوظ بنانے کے لئے حکومت پاکستان کے بھرپور عزم کااعادہ کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں، سول سوسائٹی اور تمام شہریوں پر زور دیاہیکہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

وزیرخارجہ اسحاق ڈار برسلز میں پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کرینگے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کل (جمعرات) 21 مارچ کو برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات محاذ آرائی کی طرف نہیں جانے چاہئیں، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کسی کشیدگی یا محاذ آرائی کی طرف مزید پڑھیں

شہبازشریف

سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو برداشت نہیں کرسکتے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں، وزارت خزانہ حکام

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر آف انٹینٹ کی تیاری پر مذاکرات کا حتمی دور جاری ہے۔ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں