وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے 200 یونٹ تک مزید پڑھیں

اسحق ڈار

سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کیلئے کوئی رعایت مناسب نہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت مناسب نہیں،جو ریاست کے خلاف کھڑا ہوگا اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مجھے مذاکرات اور مفاہمت مزید پڑھیں

وزیرِداخلہ

وزیرِداخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

لندن (عکس آن لائن)برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ملاقات کی جس میں برطانیہ اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط ہوئے ہیں ۔ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

حکومت ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آں لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،آٹو سیکٹر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

اویس لغاری

روشن پاکستان پروگرام سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا، اویس لغاری

اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہرممکن اقدامات یقینی بنارہے ہیں، صوبائی حکومتوں کی مدد سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، روشن پاکستان پروگرام سے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات ہیں ، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کریگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آذربائیجان سے دیرینہ اور مضبوط تعلقات قائم ہیں ، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان ، آذرئیجان کی مکمل حمایت کرے گا جبکہ آذربائیجان مزید پڑھیں

عسکری قیادت

نومئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے، عسکری قیادت

راولپنڈی (عکس آن لائن) عسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے مجرموں کے منصوبہ سازوں،مجرموں اور سہولت کاروں کوانصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا لازم ہے،ان عناصر کے کارروائی کے بغیر ملک سازشی عناصر کے ہاتھوں یرغمال مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان دہشتگردی اورانتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ‘ خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں شدت پسندی کے نتائج تباہ کن ہیں، پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے مزید پڑھیں