وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات

واشنگٹن(عکس آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات ورلڈ بینک ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدرمملکت خطاب کرینگے

اسلام آباد (عکس آن لائن) نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے ، صدرِ مملکت آصف مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس

وفاقی کابینہ اجلاس ، قومی ادارہ برائے ماڈرن سائنسز کا بل منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا، کابینہ نے قومی ادارہ برائے ماڈرن سائنسز کا بل منظور کرلیا۔ وفاقی کابینہ نے اجلاس میں سفیر منظور چودھری کو غیر ملکی ایوارڈ دینے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)و زیر اعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ سعودی وفد کے دورے کے نتیجے میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی،ہمیں اسی طرح محنت اور لگن سے اس سرمایہ کاری کی پاکستان میں آمد اور مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، حکومت کے آتے ہی معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں، ثمرات عوام مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ کا اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

اسلام آباد ایئر پورٹ آئوٹ سورسنگ کیلئے مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئر پورٹ آوٹ سورسنگ کے لیے مئی کے وسط تک تیار ہو جائے گا۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارا مزید پڑھیں

پاک،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن )وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے،ہمارے درمیان شراکت داری باہمی عزت، مشترکہ مفادات اور بہتر مستقبل کے وژن کیلئے ہے، مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام مزید پڑھیں

ملاقات

صدر مملکت اور سعودی وزیر خارجہ کا اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں مزید پڑھیں