وزیر قانون

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،حکومت کی اس میں زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، لا اینڈ مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان

وفاقی وزیرِ داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کچے کے علاقے سے شرپسندعناصر کا مشترکہ آپریشن سے مستقل خاتمہ کیا جائے گا، مزید پڑھیں

وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (عکس آن لائن ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات ہوئی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

پاکستان نے کامیابی سے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی،وزیر خزانہ

واشنگٹن (عکس آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیابی سے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی ہے، حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات چیت مزید پڑھیں

احسن اقبال

فیض آباد دھرنا معاہدے میں فیض حمید اصرار کر کے شامل ہوئے،احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیئے گئے بیان میں کہا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کوہضم نہیں ہو رہی ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

وزیرخزانہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں،وزیرخزانہ

واشنگٹن (عکس آن لائن) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخاِئر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں،روپے کی قدر میں مزید کمی کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا غیر موثر اور زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری شدہ موبائل سمز کو بند کرنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر موثر اور زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری شدہ موبائل سمز کو بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر موثر اور زائد المیعاد شناختی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

خیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی، بلاول بھٹو

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہے۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ میں پاکستان پیپلز مزید پڑھیں