آئی ایم ایف

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلئے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس ماڈل نافذ کرنے کے دو ماڈل تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی اوورہالنگ کی جائے۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

اپوزیشن غیر سنجیدہ، منافقت کی سیاست کرتی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (عکس آن لائن )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن غیر سنجیدہ ہے، یہ منافقت کی سیاست کرتی ہے،ملکی مسائل کا حل مذاکرات کے بغیر نا ممکن ، اپوزیشن رونے دھونے کے بجائے مزید پڑھیں

پراپرٹی لیکس

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 10 ارکان اسمبلی کے نام بھی دبئی لیکس میں سامنے آ گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن )قومی اور صوبائی اسمبلی کے 10 ارکان اسمبلی کے نام بھی دبئی لیکس میں سامنے آ گئے ہیں۔سندھ کے 4 ارکانِ قومی اسمبلی، بلوچستان اور سندھ کے 6 ارکانِ صوبائی اسمبلی کے نام دبئی پراپرٹی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ژوب آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کو خراج عقیدت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ژوب، بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کی بہادری کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

چیف جسٹس

یونیورسٹیوں کو تباہ کیا جا رہا ہے ، محکمہ تعلیم کے افسران کیا مکھیاں مار رہے ہیں ؟ چیف جسٹس

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے اسے تباہ کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے علاقہ ضلع ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا بہادری سے مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں،سردار ایازصادق

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں،پاکستان جاپان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے مزید پڑھیں

شہبازشریف

چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، شہبازشریف

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، چین کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کا مزید فروغ خوش آئند ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز مزید پڑھیں