جشن بہار

چین کے جشن بہار کی مناسبت سے دنیا بھر میں رنگارنگ سرگرمیاں جاری

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پر، بہت سے ممالک خرگوش کے نئے سال کو منانے اور چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے لیے رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کررہے ہیں۔پیر مزید پڑھیں

قمری سال کی مبارکباد

دنیا بھر سے چین کے نئے قمری سال کی مبارکباد کا سلسلہ جاری

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے نئے قمری سال کے موقع پر کئی ممالک کے سیاست دانوں، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے چینی عوام کو نئے سال کی مخلصانہ مزید پڑھیں

بلا ول بھٹو

وزیر خا رجہ بلا ول بھٹو کی جا نب سے چینی دوستوں کو نئے سال کی مبارکباد

اسلام آ با د (عکس آن لائن)نئے چینی قمری سال 2023 کے آغاز پر دنیا بھر کی ممتاز شخصیات اور عوام نے چینی قوم کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

ساحر علی

معروف پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا کی سپرنگ فیسٹیول گالا میں شاندار پرفارمنس

اسلام آ با د(عکس آن لائن)چین میں نئے قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے۔ سال گزشتہ کی آخری شبیعنی اکیس جنوری کی شب پیش کئے گئے چائنا میڈیا گروپ کے ثقافتی پروگرام 2023 جشن بہار ایوننگ گالا نے دیکھنے والوں مزید پڑھیں

جشن بہار ایوننگ

چائنا میڈیا گروپ کے جشن بہار ایوننگ گالا2023 کی 11 ارب لوگوں تک رسائی کا نیا ریکارڈ

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا میڈیا گروپ کے “2023 جشن بہار ایوننگ گالا” نے پوری دنیا میں موجود چینی لوگوں کے دلوں کو چھوتی ایک شاندار ثقافتی ضیافت پیش کی۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس پروگرام مزید پڑھیں

ریویکاگرین اسپین

چین دنیا کے لیے اچھی خبر یں لے کر آیا ہے، اقوام متحدہ کی سینئر اہلکار

بیجنگ (عکس آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم کے 2023 کے سالانہ اجلاس کے دوران، تجارت اور ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کانفرنس کی سیکرٹری جنرل ریویکاگرین اسپین نے کہا کہ چین کی ترقی اور کھلے پن نے دنیا مزید پڑھیں