چینی وزارت خا رجہ

بین الاقوامی صورتحال افراتفری کا شکار اور آپس میں منسلک ہے ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین وزارت خارجہ نے”گلوبل گورننس ریفارم اینڈ کنسٹرکشن پر چائنا پلان” جاری کیا اور اس کا مکمل تعارف پیش کیا ۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں

جی 20 سمٹ

چین کا حالیہ جی 20 سمٹ میں تعمیری کردار رہا ہے ،عالمی ماہرین

بیجنگ (عکس آن لائن)بین الاقوامی امور کے ماہرین نے کہا کہ چین نے عالمی مالیاتی بحران کے تناظر میں سب سے اہم عالمی اقتصادی گورننس میکانزم کی تشکیل کے لئے جی 20 پلیٹ فارم کو فروغ دینے میں قابل ذکر مزید پڑھیں

چین

چین کی جا نب سے انسانی حقو ق کے تحفظ کے لئے سر ی لنکا کی کو ششوں کی تعریف

جنیوا (عکس آن لائن)جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں انسانی حقوق کے ہائی کمشنر مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین کی جی ڈی پی میں سال بہ سال 5.5 فیصد اضافہ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان ماؤ ننگ نےکچھ مغربی ممالک کی چین کی معیشت کے بارے میں منفی توقعات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں

خنجراب پاس

چینی صدر کی جانب سے خنجراب پاس کےکسٹم افسران کی حوصلہ افزائی

بیجنگ (عکس آن لائن)کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنا سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےخنجراب پاس کے کسٹم افسران کے نام اپنے جوابی خط میں تمام کسٹم مزید پڑھیں

چین

چین میں اٹھارویں عالمی آبی کانفرنس کا آغاز

بیجنگ (عکس آن لائن)اٹھارویں عالمی آبی کانفرنس بیجنگ میں شروع ہو گئی ہے۔ کانفرنس میں 60 سے زائد ممالک اور خطوں کے تقریباً 600 بین الاقوامی نمائندوں، 130 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں اور پانی سے وابستہ اداروں اور تقریباً مزید پڑھیں

طیاروں

چینی ساختہ سی 919مسافر بردار طیاروں کے آرڈر ز کی تعداد 1061 تک پہنچ گئی

بیجنگ (عکس آن لائن) شنگھائی میں منعقدہ پوجیانگ انوویشن فورم2023 کے دوران بتایا گیا کہ رواں سال 28 مئی سے چینی ساختہ سی 919 مسافر بردارطیاروں کا تجارتی آپریشن جاری ہے ۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں

چین

چین یو رپی یو نین کے ساتھ اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کرنے کے لئے تیار

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے جی 20 سمٹ کے دوران یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیئن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے تعلقات کا مرکزی مزید پڑھیں

چین

چین، ہانگ زو ایشین گیمز کی کوریج کے لیے چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹنگ گروپ کی روانگی

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ نے ہانگ زو ایشین گیمز کی کوریج کے رپورٹنگ گروپ کی روانگی کے موقع پر پیر کے روز تقریب کا انعقاد کیا ۔ تفصیلات کے مطا بق سی ایم جی، ایشین گیمز کی مزید پڑھیں