محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے مزید پڑھیں

پیاز اور کیلا

برآمد پر پابندی کے باوجود پیاز اور کیلا پہنچ سے باہر ہونے لگے

کراچی(عکس آن لائن)حکومت کی جانب سے پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ بھی صارفین کے لیے قیمتوں میں کسی قسم کا کوئی ریلیف نہ لاسکا۔ خوردہ فروشوں نے پیاز 280 سے 300 روپے فی کلو فروخت مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدرمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت

ماہانہ بنیادوں پر 20 کلوگرام آٹے کی قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں20 کلوگرام آٹا کی قیمت میں فروری کے مہینہ میں ماہانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران 20 کلو گرام آٹا کی اوسط قیمت2800.77 روپے مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیور و برائے شماریات کے مطابق 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(عکس آن لائن)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 8 پیسے پر بندہوا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 279.04 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

رمضان المبارک میں بینکوں کے دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مزید پڑھیں