نئی تاریخ

نئی تاریخ رقم ، کے ایس ای 100انڈیکس 573پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(عکس آن لائن)نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، جمعرات کے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں مزید اضافے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی کا رجحان برقرار

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 28 مارچ کوختم ہونے والے ہفتے میں مزید پڑھیں

ٹاپ لائن

دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہے گی،ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹاپ لائن ریسرچ کی رائے شماری میں شرکا نے دسمبر تک شرح سود کم اور شرح تبادلہ مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کردیا جبکہ سروے کے 21 فیصد شرکا ہنڈریڈ انڈیکس کو دسمبر تک 80 ہزار مزید پڑھیں

ایف بی آر نے مارچ 2024 کے ساتھ سا تھ موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے محصولات کے اہداف حاصل کرلئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام تک 6707 ارب روپے کے ہدف کے مقابلہ میں 6710 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کر لئے ہیں جبکہ پہلے نوماہ کے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

رجسٹریشن کیلئے سروے میں تعاون کرینگے ،تاجروں کو بلا جواز ہراساں نہ کیا جائے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ موجودہ مشکل حالات اور معیشت کی بحالی میں حکومت کے شانہ بشانہ ہے ،مطالبہ ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے عمل مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے بالواسطہ وفاقی حکومت کو قرض فراہم کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(عکس آن لائن) ایک آزاد تھنک ٹینک نے اسٹیٹ بینک پر الزام لگایا ہے کہ وہ وفاقی حکومت کو بالواسطہ قرضے فراہم کررہا ہے، جس سے آئی ایم ایف کی سفارشات پر اسٹیٹ بینک کے قوانین میں کی گئی مزید پڑھیں