اسد عمر

اب راج کرےگی خلق خدا،پریشانی کی ضرورت نہیں،یہ ڈوبتے نظام کی آخری ہچکیاں ہیں، اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پریشانی کی ضرورت نہیں،یہ ڈوبتے نظام کی آخری ہچکیاں ہیں۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اسدعمر نے کہا قوم عمران خان کی لیڈرشپ میں اپنی آزادی کیلئے کھڑی ہوئی ،قوم نے بند کمروں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا، اب راج کرےگی خلق خدا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں