راولپنڈی (عکس آن لائن) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی نشہ آور ادویات کا استعمال نہیں کیا۔ ایک انٹرویومیں سابق پیسر شعیب اختر نے کہا کہ زندگی میں کبھی نشہ آور ادویات کا استعمال نہیں کیا، بولنگ کی رفتار 100کرنے کیلئے ڈرگز کا سہارا لینے کا مشورہ دیا جاتا لیکن میں نے کبھی کان نہیں دھرے۔اینٹی نارکوٹکس کی تقریب میں انھوں نے کسی کا نام لیے بغیر بتایا کہ ڈرگز استعمال کرنے کی وجہ سے ایک انٹرنیشنل کرکٹر کا کیریئر ہی تباہ ہوگیا، انگلینڈ میں اسکینڈل سامنے آنے سے قبل محمد عامر کو بھی محتاط رہنے کی ہدایت دی گئی تھی مگر بری صحبت نے ان کو نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانہ آمد، ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت
- پاکستان نے آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا
- گھر سے بھاگنے پر والد نے میری شادی کرادی‘ شبیر جان
- فیصل بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا بیٹا اور انسان نہ بن سکا‘ افشاں قریشی
- ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ میں پاکستان کو مسلسل شکست کا سامنا