فہد مصطفی

گیم شو’’جیتوپاکستان‘‘ میں بطور میزبان اداکار فہد مصطفی 37برس کے ہوگئے

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار فہد مصطفی 37برس کے ہوگئے۔

ڈرامہ سیریل’’امراؤ جان ادا‘‘ سے کیریئر کا آغاز کرنے

والے فہد مصططفی 37برس کے ہو گئے۔

انہوں نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،

لیکن 2008ء میں بننے والے ڈرامہ سیریل’’شیشے کا محل‘‘ سے نام کمایا،

اس کے بعد وہ ڈرامہ سیریل’’میں عبدالقادر ہوں،

دوسری بیوی اور دیگر بے شمار ڈراموں میں دکھائی دیئے۔

ان دنوں وہ گیم شو’’جیتوپاکستان‘‘ میں بطور میزبان دکھائی دے رہے ہیں۔

فہد مصطفی فلم’’قائد اعظم زنددہ باد‘‘ میں ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں