سجل علی

سجل علی ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ کی پذیرائی پر مداحوں کی شکر گزار

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے ڈرامہ سیریل’’یہ دل میرا‘‘ کی پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ ادا کر دیا۔ انہوں نے مداحوں کی جانب سے ڈرامے کی تعریف بارے بنائی گئی وڈیو شیئر کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا جنہوں ان کے کام کو پسند کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس شکریہ کے لیے الفاط نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں