ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سْپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام قلندر کے سکندر کے ابتدائی 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔اس پروگرام سے متعلق فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاویدنے بتایا کہ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ورچوئل پروگرام ہے۔

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحا ل میں ا س سے اچھا کرکٹ پروگرام نہیں ہو سکتا تھا۔عاطف رانا نے بتایا کہ مجموعی طور پر 64 نوجوان کھلاڑیوں کے انتخاب کے بعد کرکٹرز کے شارٹ لسٹ کرنے کا آغاز کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں