واشنگٹن (عکس آں لائن)امریکی حکومت نے چینی وزارت پبلک سیکیورٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس کو “اینٹیٹی لسٹ” سے ہٹانے اور اس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا جو کہ نا فذ العمل ہو گیا ہے۔جمعہ کے روز چینی نشر یاتی ادارے نے بتا یا کہ مئی 2020 میں، امریکی محکمہ تجارت نے چین کی وزارت پبلک سیکیورٹی کےانسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس کو “اینٹیٹی لسٹ” میں شامل کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایرانی صدر کے حادثے سے ایک دن قبل آزربائیجان کے صدر کا حیران کن بیان سوشل میڈیا پر وائرل
- آئندہ بجٹ میں تنخواہیں پوری کرنا بھی حکومت کے بس کی بات نہیں، شیخ رشید
- توڑ پھوڑ کیس،شیخ رشید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
- اسلام آباد،تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
- ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کا ایک روزہ سوگ کا اعلان