نیویارک(عکس آن لائن )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فیٹف کے اعلامیہ میں کہاگیاکہ پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایف اے ٹی ایف اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا اور جنوبی افریقا کو گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق مراکش اور کمبوڈیا کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مذہب کے معاملے پر جرات مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ
- شادی میں تاخیر کی وجہ کیرئیر ہونا چاہئے، اشنا شاہ
- وزیراعظم، کابینہ کو سامنے بٹھانے کی بات ججوں کے منصب کے مطابق ہے، نہ آئین و قانون کے، وزیر قانون
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانہ آمد، ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت