گاڑیاں درآمد

9ماہ کے دوران گاڑیوں کی درآمد 150 فیصد تک بڑھ گئی

لاہور(عکس آن لائن )جولائی تا مارچ 9ماہ کے دوران گاڑیوں کی درآمد 150 فیصد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں 143 ارب سے زائد مالیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں۔صرف مارچ کے مہینے میں بیرون ممالک سے 27 ارب 66 کروڑ روپے مالیت کی گاڑیاں درآمد کی گئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں