اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23مارچ کا دن یاد دلاتا ہے کس طرح 80 سال پہلے ہم نیایک آزاد اور خودمختارریاست کا عہد کیا۔ یوم پاکستان پر پیغام میں کہاکہ 23مارچ کا دن یاد دلاتا ہے کہ کس طرح 80 سال پہلے ہم نیایک آزاد اور خودمختارریاست کا عہد کیا۔انہوںنے کہاکہ ایسی ریاست جہاں سب کے لئے قانون یکساں ہو،معاشی، سماجی اور ثقافتی وسائل یکساں ہوں۔انہوںنے کہاکہ ایسی ریاست جو غریب کو روٹی اور بے گھر کو چھت دے،آج ہمیں پھر سے تجدید عہد کرنا ہے ایسی ریاست کیلئے،انشاء اللہ یہ منزل زیادہ دور نہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
- چینی صدر کا سی پیک کے “اپ گریڈڈ ورژن” کے لئے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
- دنیا بھر میں بین الاقوامی انسانی حقوق پر “امریکی طرز کی بالادستی” کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چینی میڈ یا
- چین پر دباؤ اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی، چینی وزارت خارجہ
- چین نےغزہ کے لوگوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کا اعلان کر دیا