لاہور( عکس آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے “گرے زون” کی حکمت عملی کی سازش
- چینی صدر کا آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار تعزیت
- امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع
- چین اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت مثبت ثابت ہوئی ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین کے جی ڈی پی میں 2023 میں 3369 ارب یوآن کا اضافہ