پرائز بانڈ

40ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن )40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 8کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 660انعامات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں