شیخ رشید

30اپریل تک عمران خان پر ایک اور حملہ ہو سکتا ہے’ شیخ رشید

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے 60دن اہم ہیں ، عمران خان پر ایک اور حملہ ہو سکتا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ 30اپریل تک عمران خان پر ایک اور حملہ ہو سکتا ہے۔ نواز شریف اور(ن)لیگ کو گڑھے میں پھینکنے کا جال آصف زرداری نے بچھایا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں