لاہور (عکس آن لائن)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے براستہ دوحہ لاہور پہنچی، قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش میں سہہ ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا،فائنل میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے بھارت کو شکست دی جبکہ بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کے باعث ٹورنامنٹ مختصر کردیا گیا تھا۔ٹورنامنٹ اتوار کو ختم ہواتاہم فلائٹس دستیاب نہ ہونے کے باعث ٹیم کی واپسی جلد ممکن نہ ہوئی۔بنگلا دیش میں ہونے والے تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی جدید کاری دنیا کے لیے نئے مواقع لائے گی، چینی میڈ یا
- چینی وزارت تجارت کی کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سخت مخالفت
- چینی صدر کی خصوصی ایلچی کی میکسیکو میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
- چینی صدر کی ایشیبا شیگیرو کو جاپانی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
- چین اور روس نے باہمی طور پر فائدہ مند تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی صدر