اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کا جواب دیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ 27 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے احکامات دئیے، پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں ایک بھارتی طیارہ مارگرایا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی فضائی حدود میں آنے والا بھارتی ہوا باز گرفتار ہوا۔عمران خان نے کہاکہ ہم ایک محدود جوابی حملے کے ذریعے بھارت کو دو ٹوک پیغام بھجوانے میں کامیاب رہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور یورپی یونین کے درمیان مفادات کا کوئی بنیادی ٹکراؤ نہیں ہے، چینی صدر
- “چائنا میڈیا گروپ ہوسٹ مقابلہ (نیوز اینکر سیزن)” کا آغاز
- چین امریکہ کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مختلف گروہوں میں تفریق کی مخالفت کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- چین اور لبنان کے درمیان روایتی دوستی پائی جاتی ہے، چینی صدر
- چین میں 2024 کے دوران بغیر ویزے کے 20.115 ملین غیر ملکی دورے ریکارڈ